58 سالہ مادھوری نے چہرے کی دلکشی اور جواں نظر آنے کا نسخہ بتا دیا
بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے 58 سال کی عمر میں بھی اپنی چمکتی جلد اور جوان شخصیت کا راز آخر کار خود بتا دیا۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں انہوں نے واضح کیا کہ خوبصورتی کا اصل نسخہ کوئی مہنگی کریم یا لوشن نہیں، بلکہ اندر سے آنے والی مثبت سوچ اور سکون…