نہ بیٹیاں، نہ بیٹے: لیجنڈری اداکار دھرمیندر اپنی کروڑوں کی زمین کس کے نام کرگئے؟
بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار اور “ہیرا پھری” کے نام سے مشہور دھرمیندر نے کروڑوں روپے مالیت کی آبائی زمین اپنے بیٹوں سنی دیول اور بوبی دیول یا بیٹیوں کو نہیں بلکہ اپنے چچا زاد بھائیوں کے نام منتقل کردی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ تقریباً ایک دہائی قبل کیا گیا تھا…