نجی یونیورسٹی میں چند روز کے دوران خودکشی کا دوسرا واقعہ، طالبہ چھت سے کودگئی
لاہور کی ایک معروف نجی یونیورسٹی میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ ڈی فارم کی 21 سالہ طالبہ نے تعلیمی بلڈنگ کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔ طالبہ کو فوری طور پر تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت ابھی بھی سنگین بتائی جا رہی ہے۔ یہ…