‘اب خوش؟’ ، لائبہ خان نے صارفین کی تنقید کے بعد اپنے شوہر کا چہرہ دکھا دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کی خبر سے مداحوں کو حیران کر دیا۔ ان کا نکاح مدینہ منورہ میں ہوا تھا اور اس کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں۔ نکاح کے بعد مختلف تقریبات جیسے دعائے خیر، ڈھولکی، برائیڈل شاور اور ہلدی ایونٹ منائے گئے۔ شادی کا…