ملک میں سونا مزید 2300 روپے مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے ہوگئی
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق 26 نومبر 2025 کو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا، جس سے یہ 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 972 روپے کا اضافہ دیکھا…