فیصل واوڈا کا سخت پیغام: ریاست نے جواب دے دیا، اب انچ بھر بھی برداشت نہیں ہوگا
سینیٹر فیصل واوڈا نے 5 دسمبر 2025 کو ایک واضح اور سخت بیان جاری کیا جس میں کہا کہ ریاست نے اپنا جواب دے دیا ہے، اب پاکستان، اس کی افواج اور شہیدوں کا مذاق کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے نرم زبان استعمال کی تھی، مگر…