مائنس ون نہیں تو پی ٹی آئی پوری مائنس، اب ایک انچ بھی برداشت نہیں، رگڑ دیں گے: فیصل واوڈا کا دھماکہ خیز بیان
سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں براہِ راست پی ٹی آئی کو کھلا الٹی میٹم دے دیا۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ مائنس ون نہیں تو پوری پی ٹی آئی مائنس کر دی جائے گی، اب ایک انچ بھی برداشت نہیں کیا جائے گا،…