آدھی پی ٹی آئی انقلاب چاہتی ہے اور آدھی مذاکرات چاہتی ہے: فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے ملکی سیاست اور بالخصوص پی ٹی آئی کی اندرونی پالیسی سے متعلق ایک اہم بیان دے کر سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اس وقت واضح پالیسی بحران کا شکار ہے، جہاں…