اکشے کھنہ نے فلم دھرندھر میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا: ڈائریکٹر کا انکشاف
بالی ووڈ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم دھرندھر نے سنیما گھروں میں دھوم مچا رکھی ہے۔ فلم کی کہانی، اداکاری اور ہدایت کاری پر ہر طرف تعریفوں کے پل باندھے جا رہے ہیں۔ خاص طور پر اکشے کھنہ کا منفی کردار رحمان ڈکیت نے ناظرین کو حیران کر دیا ہے۔ لیکن اس…