وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ تفصیلات جاری کیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے پریس بریفنگ میں افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین تفصیلات سامنے لائیں۔ یہ آپریشن پاکستانی افواج کی جانب سے سرحدی علاقوں میں دراندازی اور جارحیت کے جواب میں شروع کیا گیا ہے۔ وزیر نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ہونے والے…