وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا بڑا اعلان
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں فائر سیفٹی کے نظام کو مزید مستحکم بنانے کے لیے تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے فائر سسٹمز کا مکمل آڈٹ کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان حال ہی میں کراچی کے گل پلازہ شاپنگ مال میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے سانحے…