غریب آدمی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرتے کرتے مرجائےگا، سعد رفیق
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیے گئے بڑے اضافے پر شدید ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں حکومتی مجبوریوں کا ذکر کرتے ہوئے عام شہری کی مشکلات کو اجاگر کیا۔ خواجہ سعد رفیق نے لکھا کہ پیٹرولیم…