عمران خان عالمی سطح پر پاکستان کی سفارتی کوششوں سے آگاہ تھے، پارٹی کو جلسہ منسوخ کرنے کا پیغام بھیجا
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر بیرسٹر سلمان صفدر نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ایک گھنٹے تک ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر…