میں اور بھائی والد عمران خان سے ملنے پاکستان آنا چاہتے ہیں، حکومت ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی: قاسم خان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے ایک بیان میں اپنے والد سے ملاقات کی شدید خواہش کا اظہار کیا ہے۔ قاسم خان اور ان کے بھائی سلیمان خان لندن میں رہائش پذیر ہیں اور وہ پاکستان آ کر اپنے والد سے ملنا چاہتے ہیں۔ قاسم خان کا کہنا ہے…