9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا گیا: عدالت کا بڑا فیصلہ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 25 نومبر 2025 کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات کی سماعت کی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے صدارت کرتے ہوئے ان تمام مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روک…