اڈیالہ جیل میں عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا معائنہ مکمل
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اڈیالہ جیل میں پمز اور الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال کے ماہرین امراض چشم کی مشترکہ ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کی متاثرہ آنکھ کا تفصیلی فالو اپ معائنہ کیا۔ یہ ٹیم جدید طبی آلات سے لیس ہو کر…