ایاز صادق کا اہم بیان: ڈاکٹر کہے گا تو عمران خان کو ایک ماہ کیلئے اسپتال شفٹ کریں گے
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت اور علاج کے حوالے سے واضح موقف پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ علاج سے متعلق افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، جبکہ حکومت مکمل طور پر طبی رائے…