طلال چوہدری کا عمران خان کو اسپتال لے جانے کی خبر کی تصدیق یا تردید سے انکار
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی صحت سے متعلق حالیہ افواہوں پر اپنا واضح موقف پیش کیا۔ ایک مقبول ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے عمران خان کو اسپتال لے جانے کی خبر کی تصدیق یا تردید کرنے سے صریح انکار…