عمران خان کو تازہ پھلوں کا جوس، دیسی مرغ، مٹن، شہد، کافی، مکس اچار بھی ملتا ہے، اڈیالہ جیل میں دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی
سپریم کورٹ آف پاکستان میں اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے تین صفحات پر مشتمل ایک تفصیلی رپورٹ جمع کرائی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں فراہم کی جانے والی سہولیات کی مکمل تفصیلات درج ہیں۔ یہ معلومات عوامی سطح پر کافی دلچسپی کا…