پی ٹی آئی والے کہیں کہ وہ عمران خان کے بیانیے کیساتھ نہیں تو ان سے بات ہو سکتی ہے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے واضح کیا ہے کہ اگر پی ٹی آئی والے کھل کر کہہ دیں کہ وہ عمران خان کے موجودہ بیانیے کے ساتھ نہیں ہیں تو ان سے بات چیت ہو سکتی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے سخت لہجے میں کہا کہ ملک کو داؤ پر لگانے کی اجازت نہیں…