راولپنڈی: عمران خان سے ملاقات کا معاملہ، سرکاری وکیل نے دلائل کےلئے مہلت مانگ لی
راولپنڈی کی ضلعی عدالت میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ اس کیس میں سرکاری وکیل نے دلائل پیش کرنے کے لیے وقت کی درخواست کی، جسے عدالت نے منظور کر لیا۔ عدالت نے 1 دسمبر تک سماعت ملتوی کر دی اور اڈیالہ جیل کے…