انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی درخواست مسترد کردی
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ جج امجد علی شاہ نے فریقین کے مکمل دلائل سننے کے بعد سنایا گیا۔ عمران خان کے وکیل فیصل ملک نے عدالت میں پیش ہو کر…