عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔ اڈیالا جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جماعت علی شاہ نے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی۔ یہ رپورٹ پاکستان پرزن رولز کے تحت تیار کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان اور ان…