عمران خان کی صحت سے متعلق شدید تحفظات ہیں: راجہ ناصر عباس
سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے سینیٹ اجلاس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور حقوق کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے معزز شہری ہیں اور ان کی صحت سے متعلق شدید تحفظات ہیں۔ راجہ ناصر عباس نے سوال اٹھایا…