”والد کس حال میں ہیں؟“ — عمران خان کے بیٹے قاسم کی ہنگامی اپیل جو دنیا ہلا کر رکھ دی
سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں حراست میں لیے ہوئے 845 دن سے زائد عرصہ گزر چکا ہے۔ 27 نومبر 2025 کو ان کے چھوٹے بیٹے قاسم خان نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر ایک جذباتی اور ہنگامی اپیل شیئر کی جس میں الزام لگایا کہ…