حکومت ساڑھے 3 سال سے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کیلئے متحرک، پی ٹی اے رپورٹ پیش
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ کو بند کرنے سے متعلق ایک اہم درخواست پر سماعت کے دوران پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اپنی تفصیلی رپورٹ عدالت عظمیٰ میں جمع کرا دی ہے۔ یہ رپورٹ حکومت پاکستان کی جانب سے…