عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی، دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی
راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے اندر بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی ہے۔ یہ ہفتہ وار ملاقات تھی جس میں دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ یہ عمران خان بشریٰ بی بی ملاقات منگل کے روز ہوئی۔ اس دن…