وینزویلا پر امریکی حملہ، عالمی طاقت کے توازن میں بڑی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے: علی گیلانی
رکن قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما علی موسیٰ گیلانی نے وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکا نے دنیا کے سب سے بڑے تیل ذخائر پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے…