اچھی طرح جانتے ہیں غدار کون ہے؟ رہنما بغیر بتائے فیصلے کر رہے ہیں، علیمہ خان پارٹی قیادت پر برس پڑیں
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارٹی قیادت پر سخت تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنما بغیر اطلاع کے فیصلے کر رہے ہیں اور عمران خان کی صحت کے معاملے میں خاندان کی اجازت کے…