عمران خان کو اسپتال منتقل کیوں نہ کیا جاسکا اور علیمہ خان نے کس پر مخالفت کی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی اسپتال منتقلی اور ذاتی معالجین تک رسائی کے معاملے میں اہم اندرونی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ پارٹی کے ذرائع کے مطابق یہ معاملہ خاندانی تحفظات، قانونی پیچیدگیوں اور پارٹی کے اندرونی اختلافات کی وجہ سے الجھ گیا ہے۔ اندرونی رابطوں کی تفصیلات پارٹی ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر…