علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف درخواست دائرکردی
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے 28 نومبر 2025 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ 24 مارچ 2025 کے واضح عدالتی حکم کے باوجود عمران خان…