عطا تارڑ کا اعلان: اب روز اڈیالا کے باہر تماشا نہیں لگےگا،عظمیٰ خان کی ملاقات بھی بند
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اڈیالہ جیل سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے اب عظمیٰ خان کی بھی ملاقات نہیں ہوگی، کیونکہ ملاقات کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی ملاقاتیں بند کر…