عظمیٰ بخاری جس طرح اقتدار میں آئیں بلاول ایسے نہیں آئیں گے: شرجیل میمن کا سخت بیان
سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما شرجیل انعام میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری پر شدید تنقید کی اور واضح الفاظ میں کہا کہ “عظمیٰ بخاری جس طرح اقتدار میں آئیں، بلاول بھٹو زرداری ویسے نہیں آئیں گے۔ بلاول عوام کے ووٹوں…