پی ٹی آئی، ٹی ٹی پی کا سیاسی ونگ ہے، ترجمان مذمت سے گھبراتے ہیں: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے حالیہ پریس کانفرنس میں ملکی سلامتی، سیاسی صورتحال، معاشی بحالی اور سفارتی محاذ پر حکومت کی کارکردگی پر تفصیلی مؤقف پیش کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خیبرپختونخوا حکومت پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی سہولت کاری…