50 لاکھ گھر، 10 لاکھ نوکریاں کہاں ہیں؟ پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے
خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن عبدالکریم تورڈھیر نے اپنی ہی پارٹی کی صوبائی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اہم انتخابی وعدوں کی عدم تکمیل پر سوالات اٹھائے۔ عبدالکریم تورڈھیر نے واضح طور پر پوچھا کہ 50 لاکھ گھر…