عامر خان نے مجھے دھوکہ دے کر ’تارے زمین پر‘ کا مرکزی کردار چھین لیا، اکشے کھنہ کا انکشاف
بالی ووڈ کی تاریخ کی سب سے یادگار اور سماجی طور پر اثر انگیز فلموں میں سے ایک ’تارے زمین پر‘ کا مرکزی کردار اصل میں اداکار اکشے کھنہ کے لیے لکھا گیا تھا۔ تاہم، ایک دلچسپ موڑ پر عامر خان نے اسکرپٹ سن کر اسے اتنا پسند کیا کہ انہوں نے خود فلم پروڈیوس…