نمیبیا: ایڈولف ہٹلر انتخابی میدان میں اتر گئے، عالمی میڈیا کی توجہ سمیٹ لی
نامیبیا کے ایک ممتاز سیاستدان ایڈولف ہٹلر یوونونا، جو جنوبی مغربی افریقہ پیپلز آرگنائزیشن (SWAPO) پارٹی کے رکن ہیں، نے 2025 کے مقامی انتخابات میں اپنے حلقہ اومپونڈجا میں پانچویں بار جیت حاصل کی ہے۔ یہ فتح لینڈ سلائیڈ کے طور پر بیان کی جا رہی ہے، جہاں انہوں نے 2020 کی طرح 85 فیصد…