سونے کی اونچی اڑان جاری، آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں چوتھے روز بھی سونے کا ریٹ بلند ہوا ہے۔ کراچی سمیت تمام بڑے شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 7100 روپے کے اضافے کے بعد 5 لاکھ 33 ہزار 562 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے…