فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی اور ائیر چیف کی 2 سالہ توسیع، نوٹیفکیشن جاری
وزارت دفاع نے 5 دسمبر 2025 کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی اور ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔ گزشتہ روز صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش پر فیلڈ مارشل عاصم…