عابدہ پروین کی وفات کی خبریں جھوٹی، بیٹی نے تصدیق کردی
معروف پاکستانی صوفی گلوکارہ عابدہ پروین پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ فنکارہ ہیں جو صوفی موسیقی کی ملکہ کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ ان کی گائیکی نے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں لاکھوں مداحوں کو متاثر کیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ان کی وفات کی افواہیں تیزی سے پھیلنے…