وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیلئے نیا طیارہ خریدلیا گیا، طیارےکی قیمت تقریباً 10ارب روپے ہے
پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے لیے ایک نئی لگژری طیارہ خریدنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ یہ طیارہ گلف اسٹریم جی 500 (Gulfstream G500) ماڈل کا ہے جس کی قیمت تقریباً 10 ارب روپے بتائی جا رہی ہے۔ طیارے کا رجسٹریشن نمبر N144S ہے جو فی الحال امریکی رجسٹریشن پر ہے اور پاکستان…