پاکستانی سکیورٹی فورسز کے پیچھے پاکستانی پولیٹکل فورسز یک زبان نہیں: طلال چوہدری کا اہم بیان
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ” میں شرکت کی۔ اس انٹرویو میں انہوں نے پاکستان کی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی روشنی ڈالی اور سیاسی قوتوں کی عدم اتحاد کی طرف اشارہ کیا۔ طلال چوہدری پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ہیں…