پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن کا بائيکاٹ نہیں کیا تھا، عمران خان کے نام پر ووٹ مانگا جو نہیں ملا: عظمیٰ بخاری
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن کا کوئی بائیکاٹ نہیں کیا بلکہ عمران خان کے نام پر ووٹ مانگا جو عوام نے مسترد کر دیا۔ انہوں نے نتائج کو مریم نواز کی خدمت اور عوامی منصوبوں کی فتح قرار دیا۔…