کہاں گئی مقبولیت؟ نہ فیض حمید ہے اور نہ وہ ججز جو پی ٹی آئی کو جتواتے تھے: مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی وزرا اور سیکرٹریز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی شاندار کامیابی کا ذکر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ الیکشن ایک ریفرنڈم کی حیثیت رکھتا تھا، جس میں عوام نے مسلم لیگ ن کی کارکردگی کو تسلیم کیا۔ مریم نواز…