نئی دلہن کو آرام کرنے سے پہلے ساس یا نند سے پوچھ لینا چاہیے، صبا فیصل اپنے بیان پر تنقید کی زد میں
پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی سینئر اور معتبر اداکارہ صبا فیصل کئی دہائیوں سے ٹیلی ویژن ڈراموں اور مختلف پروگرامز میں اپنا لوہا منوا چکی ہیں۔ وہ نہ صرف اداکاری میں مہارت رکھتی ہیں بلکہ اکثر مارننگ شوز اور ٹاک شوز میں شرکت کر کے گھریلو زندگی، شادی بیاہ اور خاندانی معاملات پر کھل کر…