دبئی میں ہفتے کو فضائی دفاعی کارروائی کا ملبہ گرنے سے شہید پاکستانی کی شناخت ہوگئی
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں حالیہ فضائی دفاعی کارروائی کے دوران گرنے والے ملبے سے ایک پاکستانی شہری کی جان چلی گئی ہے۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی کا نام مظفر علی ہے۔ یہ واقعہ دبئی کے علاقے البرشا میں ہفتہ کی شام پیش…