پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اشتہاری قرار، گرفتار کرنے کا حکم
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 5 دسمبر 2025 کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ سیشن عدالت نے تحریری آرڈر جاری کرتے ہوئے ان کے خلاف وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے ہیں۔ عدالت کے مطابق، شہزاد اکبر متعدد بار طلب ہونے…