1973 کا آئین وفاق پاکستان اور قومی اتحاد کی درخشندہ علامت ہے: وزیراعظم کا یومِ دستور پر پیغام
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم دستور کی مناسبت سے قوم کو اہم پیغام دیا ہے۔ انہوں نے 1973 کے آئین کو وفاق پاکستان اور قومی اتحاد کی درخشندہ علامت قرار دیا۔ وزیراعظم کا پیغام وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج ہم آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان کی منظوری کا دن قومی جذبے…