محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک اہم خط لکھ کر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی صحت کے حوالے سے سنگین تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط میں اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ان کے ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے…