اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
معروف پاکستانی گلوکار اور موسیقار ساحر علی بگا نے اپنے کیرئیر سے متعلق جلد ایک بڑا فیصلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ خبر ان کی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے سامنے آئی، جس میں انہوں نے مداحوں کو موسیقی کے حوالے سے ایک اہم اعلان کی پیشگوئی کی۔ یہ اعلان بھارتی مشہور گلوکار اریجیت سنگھ…